the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بیکا نیر،26فروری:- راجستھان کے ضلع سری نگر کے لال گڑھ تھانہ علاقہ میں گزشتہ شب ایک تیز رفتار ٹویرا کی ٹرک سے ٹکرا جا نے سےچار نوجوانوں کی موت ہو گئی جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق اتوارکی رات قریب پونے دس بجے،چھہ نوجوان ٹویرا سے سورت گڑھ کی طرف جا رہے تھے کہ اچانک گنیش گڑھ کے پاس آگے جا رہے ٹرک سے ٹویرا ٹکرا گئی۔
اس حادثہ میں
دیو راج سہارن (30)،راکیش بشنوئی(20)اورانل جاٹ کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.