the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹیالہ، 20 فروری (یواین آئی) پنجاب کے پٹیالہ ضلع میں آج علی الصبح ایک فوڈ پروسیسنگ یونٹ سے امونیہ گیس کے رساؤ کی وجہ سے چار لوگوں کی موت ہو گئی اور 11 دیگر کی طبیعت خراب ہو گئی۔

سرکاری



ذرائع نے بتایا کہ گیس سے متاثر لوگوں کو راجندر سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
سبزیوں کومحفوظ رکھنے کی فریزنگ گودام میں درجہ حرارت کم کرنے والے آلات سے گیس لیک ہونے کی بات سامنے آررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.