the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خمام، 9مارچ :- تلنگانہ میں ضلع خمام میں آج ایک سڑک حادثہ میں دلہا سمیت پانچ افراد کی موت اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ کھینی جیرلا ڈویزن کے پلی پڈو میں ہوا ۔
ایک نیا شادی شدہ جوڑا رشتہ داروں کے ساتھ آندھراپردیش کے مغربی گوداوری ضلع کے تنوکو سے شادی کے بعد تلنگانہ کے ضلع وارنگل کے وردھن پیٹا آرہا تھا اسی دوران کی کار سڑک کنارے کھڑے درخت سے ٹکرا گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.