the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی)قومی دارالحکومت کوٹلہ میں ایک ٹینٹ کے گودام میں لگنے والی آگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔
محکمہ بریگیڈ سے موصولہ اطلاع کے مطابق صبح 3 بجے آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی ۔ دس گاڑیوں کو جگہ پر بھیج دیا گیا تھا۔آگ کی زد میں آنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ فائر برگیڈ کے اہلکاروں کی سخت مشقت کے بعد صبح پانچ بجے آگ پر قابو پایا گیا۔
تفصیلات کا انتظار ہے۔
یو این آئی۔ ع ا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.