the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،8دسمبر:- دہلی پولیس نے دارالحکومت دہلی میں بورڈ آف ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن کے نام کے فرضی بورڈ کا انکشاف کرکے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

دہلی پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ شاہدرا ضلع کی پولیس نے فرضی ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین شیو پرساد پانڈے سمیت چھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کو اس معاملے میں شکایت ملی تھی جس کی بنیاد پر جانچ کے لئلے ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.