the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27ڈسمبر(ایجنسی)ابھی دہلی کے بابا وریندر کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ایک اور بابا عصمت ریزی بابا کا چہرہ بے نقاب ہوا ہے- جو مذہب کے آڑ میں لگاتار غلط حرکتوں کو انجام دے رہا تھا- معاملہ دھرمنگر متھرا سے جوڑا ہوا ہے- اس بابا کی پٹائی کا ایک ویڈیو وائرل



ہورہا ہے- ویڈیو میں کئی عورتیں لاٹھی اور ڈنڈوں سے بابا کی پٹائی کرتی نظر آرہی ہیں- بابا پر الزام ہے کہ اس نے کئی لڑکیوں کے ساتھ جنسی ہراسانی کی ہے- پولیس نے بابا کو گرفتار کرکے جانچ شروع کردی ہے.

خبروں کے مطابق، بابا کا نام بھگت چاریہ باسو دیو شاستری بتایا جارہا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.