the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/30جنوری(ایجنسی) باہری دہلی میں منگولپوری علاقے میں اسکول وین پلٹ گئی، یہ سڑک حادثہ منگولپوری کے فرنیچر مارکٹ کے پاس ہوا.

بتایاجارہا ہے کہ سڑک حادثہ میں کئی بچے زخمی ہوگئے اور ایک بچے کی حالت نازک بنی ہوئی ہے، جب یہ حادثہ ہوا اس وقت اسکول وین میں قریب 20-18 بچے سوار تھے.

یہ حادثہ تب ہوا جب وین میں بچے اسکول جارہے تھے، بتایاجارہا کہ وین توازن کھو کر پلٹ گئی، اسکے بعد زخمی بچوں کو اسپتال میں شریک کرایا گیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.