the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) دہلی کے دوارکا علاقے میں ایک 19 ساالہ لڑکی کے ساتھ دو لوگوں نے مبینہ طور پر مارپیٹ اور عصمت ریزی کی- واقع کو انجام دینے کے بعد اسے ایک میٹرو اسٹشین کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگئے- پولیس نے معلومات دیتے ہوئے کہا کہ بعد



میں دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا- پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی پیر کو بے ہوش حالت میں ملی تھی.

متاثرہ نے اپنی شکایت میں کہا کہ اس نے ہفتہ کی دیر رات گڑگاؤں کے شیو چوک علاقے سے ایک ٹیکسی لی تھی اس نے بتایا کہ کیب میں تین لوگ پہلے سے موجود تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.