the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

اننت پور:آندھراپردیش کے اننت پور رورل کے قریب علی الصبح ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے زخمی شخص کو اننت پور کے سرکاری اسپتال منتقل کیا۔ بتایاجارہاہے کہ اننت پور رورل کے چناپلی کراس کے قریب ٹائر پنکچر ہونےکی وجہ سے پتھروں سے بھری لاری کو روک دیا گیا۔
اننت پور سے کلیان درگم جانے والی



ایک آئیچر گاڑی تیز رفتاری سے آکر پیچھے سے کھڑی لاری کو ٹکر دے دی۔ جس کے نتیجے میں آئچرگاڑی میں سوار چار میں سے تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے اسے سرکاری اسپتال میں بھرتی کردیاہے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کاتعلق کرناٹک سے ہے۔ پولیس حادثے کے تعلق سے مزید تفصیلات اکٹھی کر رہی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش کر رہی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.