the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 دسمبر (یو این آئی) سینئرصحافی پرویز احمد آج صبح نئی دہلی کے اپولو اسپتال میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ان کی عمر 75 سال تھی پسماندگان میں اہلیہ اور دو بیٹیاں ہیں رویز احمد کی پیدائش مدھیہ پردیش کے اجین میں ہوئی



تھی انھوں نے وہیں سے قانون کی تعلیم حاصل کی  بعدازاں کو وہ دہلی آگئے اورجے این یو میں تعلیم حاصل کی انھوں نے جے این یو سے اردو میں ایم فل کیا تھا وہ پریس کلب آف انڈیا کے سابق صدر تھے پرویز احمد نے بارہ سال ہندی روزنامہ' نوبھارت ٹائمز‘ میں کام کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.