the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے یوسف گوڑہ، رحمت نگر  میں RTC بس نے ایک شخص کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں شخص ہلاک ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بس کی رفتار تیز تھی اور سامنے سے آرہی



سوپر ایکسل گاڑی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں گاڑی پر سوار شخص موقع پر ہی فوت ہو گیا۔ 

شاہدین کا کہنا ہے کہ بس کا اگلا ٹائر گاڑی کو کچھ دور گھسیٹتا چلا گیا۔ حادثے کے فوراً بعد ڈرائیور اور کنڈکٹر بس سے نیچے اتر کر فرار ہوگئے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.