the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،27جولائی (ایجنسی) حکومت نے لوک سبھا میں آج کھل کر اعتراف کیا کہ حالیہ برسوں میں ملک میں سالانہ ہونے والے سڑک حادثات میں چار فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن



گڈکری نے وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں یہ تسلیم کیا کہ ان کے دور اقتدار میں سڑک حادثات میں چار فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جو ان کے لئے شرمناک ہے۔
انہوں نے کہا، "میرے لئے یہ شرمناک بات ہے کہ میرے دور میں سڑک حادثات میں چار فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.