the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

نارائن پیٹ:تلنگانہ میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیاہے۔اتوارکی شام نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل منڈل کی جکلیرکے قریب قومی شاہراہ پر دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں پانچ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اوردو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ مقامی لوگوں



سے اطلاع ملنے کے بعد پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو اسپتال روانہ کیا۔بتایا جارہا ہے کہ مرنے والوں کاتعلق کرناٹک اور مہاراشٹر سے ہے۔حادثہ اتناخطرناک ہواہےکہ دونوں کاروں کے پرخچے اڑگئے ہیں۔ حادثے کی وجہ سے شاہراہ پر شدید ٹریفک جام ہوگیاتھا۔پولیس ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.