the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد،19اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے ملک پیٹ علاقہ میں بائیکس کے شوروم میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔
اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے تاہم



اس واقعہ میں تقریبا پانچ لاکھ روپئے کے نقصان کی اطلاع ملی ہے۔
عمارت کے واچ مین نے ملک پیٹ مین روڈ پر واقع اس شوروم کی عمارت میں صبح پانچ بجے سب سے پہلے دوسری منزل پر اس آگ کو دیکھا اور پولیس کو چوکس کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.