the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد،21اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے ایل بی نگر علاقہ کے ایک بچوں کے پرائیویٹ اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
پولیس کے مطابق کل شب تقریبا تین بجے شارٹ سرکٹ کے سبب اسپتال کی چوتھی منزل کے آئی سی یو



یونٹ میں پیش آئے اس واقعہ میں ایک بچہ کی موت ہوگئی جبکہ دیگر پانچ بچے شدید طورپر جھلس گئے جن میں دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے جھلسے ہوئے بچوں کو ایل بی نگر علاقہ کے دیگر اسپتالوں میں منتقل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.