the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/8ڈسمبر(ایجنسی) حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں ایک شخض کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی، جلی ہوئی لاش کوکٹ پلی کے ڈپنگ یارڈ کے پاس ملی ہے.
پولیس کے مطابق مرنے والا شخص بورابنڈا کے



رادھا کرشنا نگر کا رہائشی جھونڈا سرینواس (38) سالہ کے طور پر کی گئی، سرینواس کی بیوی اور دو بچے ہیں، سرینواس کے سرپر زخم کے نشان پائے گئے ہیں، پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہیں، اس سے متعلق خبر کا انتظار ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.