the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/8جولائی(ایجنسی) اتوار رات ممبئی کے شیواجی نگر علاقے میں ایک بڑا حادثہ ہوگیا، جس میں کئی لوگ زخمی ہوگئے- دراصل شیواجی نگر میں گذشتہ رات ایک گراؤنڈ پلس ون گھر گرگیا، جسے قریب 5 لوگ زخمی ہوگئے- واقع کے بعد مقامی لوگ اور پولیس کی مدد



سے سبھی زخمیوں کو علاج کے لیے نزدیکی ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا- جہاں انکا علاج جاری ہے- ملی معلومات کے مطابق واقع اتوار رات قریب 2 بجے کاہے- وہیں گھر کے گرنے کی اطلاع ملنے کے بعد راحت بچاؤ عملہ موقع پر پنچا- حادثے کے وقت گھر میں 22 لوگ سو رہے تھے- 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.