the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
جرمنی/16جنوری(ایجسنی) جنوب مغربی جرمنی میں منگل کی صبح ایک اسکول بس ایک مکان سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ وفاقی صوبے باڈن ورٹمبرگ میں ایبرباخ نامی قصبے میں اس



وقت پیش آیا، جب اسکول کے بچوں سے بھری ہوئی ایک بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ایک مکان کی دیوار سے جا ٹکرائی۔ زخمیوں میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے کے فوری بعد متعدد ریسکیو ہیلی کاپٹر موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ ایک مقامی ریڈیو کے مطابق تین بچے شدید زخمی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.