the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:حیدرآباد کے دلسکھ نگر میں آر ٹی سی ڈپو میں آتشزدگی کابڑاواقعہ پیش آیا۔ڈپو میں کھڑی ایک سٹی ایکسپریس بس میں پیر کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔ آگ آہستہ آہستہ پھیل گئی اور قریب ہی ایک اور بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اوردیکھتے ہی دیکھتے دو بسیں جل کرخاکسترہوگئیں۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے



عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حادثے کے وقت ڈپو میں بہت سی بسیں کھڑی تھیں اور آگ صرف دو بسوں تک محدود تھی اس لئے سب نے راحت کی سانس لی۔ ادھر ڈپو حکام کا خیال ہے کہ آگ بس میں شاک سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.