the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
وارانسی:16 ستمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع وارانسی کے بڑا گاؤں علاقے میں پرائمری اسکول میں’مڈے میل‘ بناتے وقت گیس رساؤ کی وجہ سے لگی آگ میں دو بچوں سمیت تین خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔

پولیس ذرائع نے



بتایا کہ یہ کروما گاؤں واقع پرائمری اسکول احاطے میں اس وقت پیش آیا جب روٹی بناتے وقت گیس کی رساؤ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔
اس حادثے میں وشال اور آشو کے علاوہ کھانا پکارہی مینادیوی، امرواوتی دیوی اور کماری دیوی شدید طور سے جھلس گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.