the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد، 5 ڈسمبر (ذرائع) سکندرآباد ویسٹ میٹرو اسٹیشن پر منگل کو ایک نامعلوم نوجوان خاتون کی نعش ملی۔ قریب 30  سالہ خاتون میٹرو مسافروں کو پارکنگ ایریا میں مردہ حالت میں پائی گئی، مسافروں نے فوری طور پر سیکیورٹی اہلکاروں کو آگاہ کیا۔ سیکورٹی گارڈ کی



اطلاع پر مارکیٹ پولیس موقع پر پہنچی اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا۔ سراغ کے لیے قریب کے سرویلنس کیمروں کی فوٹیج کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے اور قدرتی موت، خودکشی اور قتل سمیت تمام ممکنہ زاویوں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.