the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک اور قتل کی واردات پیش آئی جس میں رئیل اسٹیٹ تاجر طارق علی عرف بابا خان نامی شخص جس کی عمر 40  سال بتائی گئی ہے، نامعلوم افراد نے انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا۔ 

اطلاعات کے مطابق بابا خان اپنے گھر کے باہر



بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک چند نامعلوم افراد نے وہاں پہنچ کر ان پر تلواروں سے حملہ کردیا، جس کی وجہہ سے بابا خان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ آئی ایس سدن پولیس اسٹیشن کے تحت رام چندر نگر میں پیش آیا۔ قتل کے مناظر سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.