the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(اعتمادنیوز)

حیدرآباد:  حیدرآباد شہرکے بولارم ایکس روڈ کےقریب پیش آئے سڑک حادثے میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بلنکٹ ڈیلویری بوائے 20 سالہ محمد محسن کام سے باچوپلی ایکس روڈ سے میاں پورجارہے تھے لیکن بولارم ایکس روڈ کے قریب ایک تیز رفتاراسکول بس نے محمد محسن کی گاڑی کو پیچھے سے ٹکردے دی۔ اس حادثے میں



اسکول بس کے پہیہ کےنیچے سر آجانے سے نوجوان کابرسرموقع انتقال ہوگیا۔ پولیس نے محمد محسن کے والد محمد پاشاہ کی شکایت پراسکول بس ڈرائیوربالاسوامی کے خلاف ایک کیس درج کرلیاہے۔ محمد پاشاہ نے شکایت میں کہاکہ بس ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے ہی محمد محسن کی موت واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے بالاسوامی کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔ پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.