the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:

کشور، ایک سافٹ ویئر ملازم، جو باچوپلی کے اندرا پرستھ اپارٹمنٹ کے رہائشی ہیں، انکی ایک چھوٹی بچی (دکشیتا) جو بھورمپیٹ دہلی پبلک اسکول میں تیسری جماعت کی طالب علم ہے۔ چہارشنبہ کی صبح جب اس کے والد اسکول چھوڑنے کے لیے اسکوٹی پر لے جارہے تھے کہ  باچوپلی روڈ پر واقع ریڈی لیب کمپنی کے سامنے روڈ پرموجود کھڈے کی وجہ سے لڑکی کے والد نے اپنا توازن کھودیا اور گاڑی  نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں پیچھے سے آرہی بھاشیام اسکول کی بس معصوم لڑکی پر چڑ گئی جس کے نتیجے میں لڑکی موقع پر ہی فوت ہوگئی اور



والد شدید زخمی ہوگیا۔ وہ فی الحال ممتا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ معاملے کی اطلاع ملتے ہی سیکٹر کے ایس آئی رمیش موقع پر پہنچے، واقعہ کا جائزہ لیا، مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات کی جا رہی ہے۔

بی جے پی لیڈر آکولا ستیش نے کہا کہ بارش کی وجہ سے سڑکوں میں گہرے گڑھے پڑ گئے ہیں، جنہیں بھرنے میں حکومت کی ناکامی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں بچے کی موت ہوگئی۔ نظام پیٹ کارپوریشن کی گورننگ باڈی اور افسران کو اس کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی رہے گی اور انصاف ملنے تک لڑے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.