the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: ونستھلی پورم ریتھو بازار کے قریب ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ چہارشنبہ  کی شام پیٹرول پمپ کےسامنے روٹی آملیٹ کی دکان میں گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ دھماکے کی آواز سے



مقامی افراد میں خوف وہراس پھیل گیا۔ آگ لگنے سے دکان مکمل طور پر جل گئی۔ مقامی لوگوں کی اطلاع کے بعد فائر بریگیڈ
نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ گیس سلنڈر پھٹنے کے وقت وہاں کوئی موجود نہ ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.