the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ذرائع:

حیدرآباد: سابق وزیر ملا ریڈی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ملاریڈی کے خلاف شامیرپیٹ پولس اسٹیشن میں ایس سی، ایس ٹی اور ایٹروسٹی کا ایک کیس درج کیا گیا ہے جس میں شکایت کی گئی ہے کہ قبائلی زمینوں پر قبضہ کیا گیا ہے۔ شکایت میں متاثرین نے دعویٰ کیا کہ 47 ایکڑ اراضی پر قبضہ کیا گیا ہے۔ الزامات ہیں کہ الیکشن کے دوران راتوں رات رجسٹریشن کی



گئی۔  ملاریڈی کے خلاف شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے چار دفعہ کے تحت مقدمات درج کیا ہے۔ ملاریڈی کے ساتھ ان کے 9 پیروکاروں پر بھی ایس سی اور ایس ٹی کے خلاف 420 دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

شامیرپیٹ پولس انسپکٹر کے مطابق سابق وزیر ملاریڈی اور ان کے ساتھ 9 بے نامی پیروکاروں نے کیسوارم گاؤں کے سروے نمبر 33، 34، 35 میں 47 ایکڑ 18 گٹوں کی وراثتی اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ کیا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.