the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ذرائع:

حیدرآباد کے راجندر نگرعلاقے میں زبردست آگ لگنے کا واقع پیش آیا۔ راجندر نگر کے علاقے گگن پہاڑ میں کراچی بیکری کے کچن میں سلنڈر پھٹ گیا۔ اس حادثہ میں 15 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ان میں سے چھ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی



ہے۔ 
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ تمام زخمیوں کو مقامی اسپتال لے جایا گیا۔ پولیس حادثے کی وجہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ زخمیوں کی تفصیلات اور حادثہ کیسے پیش آیا ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.