the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مدورائی، 26 اگست (یو این آئی) تمل ناڈو کے مدورائی میں آج علی الصبح ایک ریلوے کوچ میں آگ لگنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
مدورائی کے یارڈ میں کھڑا ریلوے کا یہ سلیپر کوچ ایک پرائیویٹ پارٹی کی طرف آئی آر سی ٹی سی کے ذریعے آن لائن بک کیا گیا تھا اور ایل پی جی سلنڈر غیر قانونی طور پر لے جانے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
سدرن ریلوے کے ترجمان نے یہاں بتایا کہ



واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ سدرن ریلوے کے جنرل منیجر ، مدورائی کے ڈویژنل ریلوے منیجر اور اعلی حکام پہنچ چکے تھے۔ واقعے کے حوالے سے ترجمان نے کہا کہ ہفتہ کی صبح 5.15 بجے ایک پرائیویٹ پارٹی کی جانب سے بک کئے گئے کوچ میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ یہ کوچ مدورائی یارڈ میں پارک کیا گیا تھی۔ فائر انجنوں کو فوری طور پر طلب کیا گیا جو صبح 5.45 بجے پہنچے اور صبح 7 بجے تک آگ پر قابو پالیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.