the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چین /13ڈسمبر(ایجنسی) اسٹنٹ کرنے کا بھوت کسی پر اس قدر سوار ہوسکتا ہے کہ وہ اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتا ہے ... چین کے اس شخص کو دیکھ کر یہ کہا جاسکتا ہے . 26 سالہ wu-yongningوو یونگنینگ جو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پوسٹ کیا تھا. اس طرح کے ایک وائرل ویڈیو بنانے کے چکر مںی وہ چین کے ہنان صوبے کے دارالحکومت چانگشا میں واقع ہویوآن انٹرنیشنل سینٹر کے 62 ویں منزل پر پہنچ گیا. یہاں پر



وہ کنارے پر لٹکر لائیو ویڈیو کے ذریعہ اسٹنٹ کررہا تھا اسی دوران اسکی پکڑ ڈھیلی پڑ گئی اور وہاں سے گر کر اسکی موت ہوگئی.

اس خوفناک ویڈیو کو اب تک 15 ملین لوگ دیکھ چکے ہیں۔ اسکے فینس کے مطابق 8 نومبر سے ہی اس شخص کو سوشل میڈیا پر کوئی بھی اپڈیٹ نہیں تھا تب سے ہی ان لوگوں نے اسکی موت کی خبریں پھیل رہی تھی۔ آخر اس شخص کی گرل فرینڈ اور خاندان نے اسکی موت کی تصدیق کردی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.