the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بماکو،7اپریل(ایجنسی) مالی کی فوج نے کہا کہ وسطی علاقہ دیورا میں جیل توڑ کر فرار ہونے کی کوشش کررہے 14مشتبہ جہادی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں مارے گئے۔

فوج نے آج جاری ایک بیان میں



کہا کہ ان مشتبہ جہادیوں کو پانچ اپریل کو گرفتار کیا گیا تھا اور چھ اپریل کو جیل توڑ کر فرار ہونے کی کوشش کے دوران فوج کی کارروائی میں مارے گئے۔

بیان کے مطابق یہ جہادی جیل توڑ کر فرار ہونے کی کوشش میں مار گئے ہیں اور یہ واقعہ چھ اپریل کا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.