the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
تمل ناڈو/3اگست(ایجنسی) ایک شوہر کو رنگے ہاتھ اپنی بیوی کو پکڑنا بھاری پڑگیا۔ خاتون نے غصے میں اپنے شوہرکا عضو خاص (پرائیویٹ پارٹ) کاٹ دیا اورعاشق کے ساتھ فرارہوگئی۔

پولیس کے مطابق 45 سالہ جینتی Jayanthi پیر کو ولوری Vellore ضلع میں اپنے کسان شوہر کے ساتھ تھیئٹردیکھنے کے لئے گئی تھی، لیکن وہ اپنے عاشق سے ملنے کے لئے چلی گئی۔ خاتون جب ایک گھنٹے تک بھی نہیں لوٹی تو اس کا شوہر اسے تلاش کرنے نکل گیا۔



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">جب شوہر Senthamarai نے خاتون کو دیکھا تب وہ اپنے عاشق کے بے حد قریب تھی۔ خاتون کا شوہر جو کہ دھوتی پہنا ہوا تھا، گھبراہٹ کے اس لمحے میں اس کی دھوتی گر گئی۔ وہیں خاتون نے دانت سے اس کا عضو خاص (پرائیویٹ پارٹ) کاٹا اور عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی۔


واقعہ کے بعد گاوں والے وہاں پہنچے اور متاثرہ شخص کو اسپتال پہنچا کر پولیس کو اطلاع دی۔ بدھ کو پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ متاثر شخص کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ ٹائمز آف انیا کے مطابق خاتون نے اپنا گناہ قبول کرلیا ہے۔ خاتون کو ویلوری ضلع میں رکھا گیا ہے۔ پولیس نے اس پر قتل کی کوشش کا معاملہ درج کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.