the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مظفر پور، 8 مارچ:-  بہار میں ضلع مظفر پور کے سکرا تھانہ علاقے میں كیشوپور چوک کے قریب آج صبح دو گاڑیوں کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر میں پانچ باراتيوں کی موت ہو گئی اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ شادی کی تقریب میں شرکت



کے بعد باراتيوں کو لے کر لوٹ رہی ایک میجک گاڑی علی الصباح تقریباً دو بجے جب كیشوپور چوک کے قریب سے گزر رہی تھی تبھی مخالف سمت سے آ رہے ایک ٹینکر سے زبردست ٹکر ہو گئی۔
اس حادثہ میں پانچ براتيوں کی جائے حادثہ پر ہی موت ہو گئی اور نو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.