the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بہار/21ڈسمبر(ایجنسی) بہار میں گوپال گنج ضلع کے کچائے کوٹ تھانہ علاقے میں ساسا موسا چینی مل میں کل دیر رات بائلر کے پھٹنے سے پانچ مزدوروں کی موت ہوگئی اور سات دیگر شدید طورپر زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل دیررات ساساموسا چینی مل میں گنے کی پیرائی کا کام چل رہا تھا اسی وقت بائیلر اچانک پھٹ گیا۔
اس حادثے میں تین مزدور کنہیا پرساد،کرپا چودھری اور شمس الدین میاں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ نو دیگر شدید طورپر زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.