the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بہار/21اگست(ایجنسی)بہار کے بھوجپور ضلع میں خاتون کو برہنہ کر کے پٹائی کرنے اور سرے عام بازار گھمانے کے معاملے میں پولیس نے 360 لوگوں کے خلاف 3 مقدموں کو درج کیے ہیں، جن میں نامزد 15 لوگوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، پیر کو ایک نوجوان کی لاش ملنے کے بعد خاتون پر قتل کا شک جتاتے ہوئے اسکے ساتھ اس واقع کو انجام دیا گیا تھا.

خاتون کو برہنہ گھمانے کے معاملے میں دیر رات بھوجپور پولیس نے علاقے میں چھاپہ ماری کی اور 15 لوگوں کو حراست میں لے لیا، ان سبھی لوگوں سے پوچھ تاچھ چل رہی ہے اور پولیس ان لوگوں کو پہچانے کی کوشش کرہی ہے جو خاتون کو برہنہ کرکے اسے مارنے اور بازار میں گھمانے کے لیے شامل تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.