the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور/24مئی(ایجنسی) سوشل میڈیا پر آئے دن فرضی ویڈیو اور میسج وائرل ہوتے رہتے ہیں، بچہ چور گینگ کا ایسا ہی ایک ویڈیو ان دنوں بنگلور مںیں وائرل ہورہا ہے اس ویڈیو کی وجہ سے ایک نوجوان کی جان چکی گئی، دراصل بھیڑ نے نوجوان کو بچہ چور گینگ کا آدمی سمجھ کر رسی سے باندھ کر اسکی پٹائی کردی،



بھیڑ نے نوجوان کو پیٹ پیٹ کر برا حال کردیا.

یہ واقعہ بدھ دوپہر کی بنگلور کے چامرراجپیٹ علاقے کا ہے، یہاں قریب 30-25 لوگوں نے کالو رام نامی شخص کو رسی سے باندھ کر پیٹ پیٹ کر زخمی کردیا، دوپہر کو پولیس کنٹرول روم کو فون کرکے بتایا گیا کہ کچھ لوگوں نے ایک شخض کو باندھ کر پیٹ پیٹ کر زخمی کردیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.