the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

مظفر نگر/2اگست(ایجنسی) یوپی کے مظفر نگر میں بیوی نے اپنے شوہر کی حرکتوں سے پریشان ہو کر شوہر کے پرائیویٹ پارٹ پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ شوہر کو زخمی حالت میں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ زخمی شوہر کا علاج ضلع اسپتال میں چل رہا ہے۔وہیں واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم بیوی کو حراست میں لے لیا ہے۔ الزام ہے کہ زخمی شوہر نے دوسری شادی کر لی تھی اور پہلی بیوی کو پریشان کرتا تھا اور خرچ بھی نہیں دیتا تھا۔ روز روز کے جھگڑے سے تنگ آکر بیوی نے اس واقعے کو انجام دیا کہ شوہر کا پرائویٹ پارٹ کاٹ دیا۔

معاملہ نگر کوتوالی علاقے کے مملانا روڈ کا ہے۔ یہاں یونس اپنی بیوی سیدہ کے ساتھ کرائے پر رہتا ہے۔ یونس کا بدھ کو اپنی بیوی سے کسی بات کو لیکر جھگڑا ہو گیا۔اس کے بعد بیوی نے یونس کو نشیلی اشیا کھلاکر بیہوش کر دیا۔ پھر چاقو سے حملہ کرکے اپنے شوہر کا پرائیویٹ پارٹ کاٹ ڈالا۔زخمی یونس کو محلے والوں کی مدد سے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں اس کا علاج چل رہا ہے۔



View image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

Muzaffarnagar: A woman allegedly castrated her husband, Police says "Yunus had 2 wives and his first wife was unhappy with him as he didn't provide any support for her children and out of anger, she castrated him. We have arrested the wife."

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.