the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،7مارچ(اعتمادنیوز)آر ٹی سی بس سے ایک موٹرسیکل کوہوئی ٹکر سے جمعرات کی رات ایک کنٹراکٹ سینٹرنگ مزدور ہلاک ہوگیا۔راجیندر نگر پولیس کے مطابق حادثہ جمعرات کی رات اے جی کالج گیٹ کے پاس ہو۔ایک تیز رفتار بس نے رائے درگم علاقے کے محمد عبدالباسط ولد محمد عبدالباری کو ٹکر دیدی۔جسکے نتیجے میں انہیں شدید چوٹیں لگی۔انہیں قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا ،جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔راجیندر نگر پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.