the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تامل ناڈو/20اکتوبر(ایجنسی) تامل ناڈو میں 40سال پرانے بس ڈپو کی عمارت کے گرنے سے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے. مرنے والوں میں ڈپو میں کام کرنے والے ملازمین اور ڈرائیور شامل



تھے.

پولیس نے بتایا کہ حادثے میں تین دیگر زخمی ہوئے. انہوں نے بتایا کہ1952 میں بنائی گئی عامرات میں TNSTC عملے کے ارکان سو رہے تھے اور قریب تین بجے اس عمارت کا ایک حصہ گر گیا .عمارت گرنے سے آٹھ افراد ہلاک ہوئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.