the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔29۔جنوری(اعتماد نیوز)شہر کے نارسنگ علاقہ میں آج چند اشرار نے چھ سالہ کم سن کا بہیمانہ قتل کر دیا۔چنانچہ انہوں نے کم سن کے چہرے پر بڑے پتھر کے ریعہ حملہ کرتے ہوئے اس کم سن کو پٹرول کے ذریعہ جلا دیا۔چنانچہ پولیس نے کم سن کے اسکول کے شناختی کارڈ کے ذریعہ کم سن کی نشاندہی کی ۔مقامی پولیس کے مطابق اس کم سن کرشنا وینی ٹیلنٹ اسکول کا طالب علم ہے۔ پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.