the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد/5ستمبر(ایجنسی) سونے کا ٹفن باکس اور روبی ،ہیرے اور ایمریلڈ سے جڑے کپ یہاں پرانی حویلی واقع میں نظام میوزیم سے اتوار رات کو غائب ہوگیا ہے، اس کے ساتھ ہی ہیرہ اور کئی قیمتی چیزیں غائب ہوگئی ہیں، چوری کیے گئے سامان تقریباآ 50 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا جارہا ہے.

اتوار رات چوروں نے نظام کو سونے کا ایک ٹفن باکس، جواہرات سے جڑا ہوا کپ اور ہیرا سمیت کئی بیش قیمتی اشیا پر ہاتھ صاف کردیا۔

میوزیم کے افسران کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت کے مطابق میوزیم کی تیسری منزل میں چوری کا یہ حادثہ رونما ہوا ہے۔ سی سی ٹی وی فٹیج کی بنیاد پر یہ اطلاع ہاتھ لگی ہے کہ چور وینٹیلیٹر کے راستے سے میوزیم میں داخل ہوئے تھے۔

آپ کو بتا دیں کہ ان برتنوں کا استعمال حیدرآباد کے آخری نظام میرعثمان علی خان (ساتویں) نے کیا تھا۔ چوری کے بعد حیدرآباد پولیس نے چوروں کا پتہ لگانے کے لئے 10 ٹیموں کی تشکیل کی ہے۔ بین الاقوامی بازار میں ان قدیم اشیا کی قیمت تقریباً 50 کروڑ روپئے بتائی جارہی ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.