the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

شاہجہاں پور، 31 جنوری :- اترپردیش میں شاہجہاں پور کے مرزاپور علاقے میں ایک ٹرک نے عقیدت مندوں سے بھری ایک ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی جس سے پانچ افراد ہلاک اور دیگر دس زخمی ہوگئے۔

پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ نگوہی علاقے کے گرگیچا گاؤں سے کل رات عقیدت مندوں کا ایک جتھہ ٹریکٹر ٹرالی سے گنگا اسنان کے لئے ڈھائی گھاٹ میلے جارہا تھا اسی دوران زرین پور کے نزدیک مخالف سمت سے آرہے ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی ۔
ٹکر اتنی زبردست تھی کہ ٹریکٹر کے پرخچے اڑ گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.