the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،29جنوری(اعتمادنیوز)شہر حیدرآباد کے منگل ہاٹ علاقے سے منگل کی رات سے اپنی رہائش گا ہ سے ایک کینڈرگارڈن اسکول کا آر ایس راج کمار گمشدہ تھا۔چہارشنبہ کی صبح نارسنگی کے پیران چیور و کے قریب اسکی نعش دستیاب ہوئی۔ نارسنگی پولیس انسپکٹر این سنجے کمار کے مطابق قاتلو ں نے 5سالہ لڑکے کی نعش کو جلانے کی کوشش کی۔رپورٹ کے مطابق لڑکا منگل کے دن اسکول سے آنے کے بعد دوستوں کے ساتھ کھیلنے کیلئے گیا تھا مگر واپس نہیں ہوا۔نعش کے قریب لڑکے کا شناختی کارڈ پایا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.