the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بھاؤنگر، 6 مارچ :- گجرات میں بھاؤنگر ضلع کے امراڈا علاقہ میں آج ایک ٹرک کے پلٹ جانے سے اس میں سوار 25 افراد کی موت ہو گئی۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ اے ایم سید نے بتایا کہ صبح پاليتانہ سے بارات لے کر جا رہا ایک ٹرک گونڈيا نالے کے پل پر اچانک بے قابو ہوکر پلٹ گیا۔
اس حادثے میں ٹرک میں سوار 25 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.