the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ/24اپریل(ایجنسی) چین کے شہر کنگیان میں واقع ایک بار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کی زد میں آکر 18 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔



start;">بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی چین کے جنوب مشرقی شہر کنگیان میں واقع ایک ریسٹورینٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 18 افراد جل کر خاکستر ہوگئے جب کے پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے جب کے فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کے بعد کولنگ کے عمل میں مصروف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.