the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،20،دسمبر(اعتمادنیوز)نواب پیٹ چوراہ پر ایک آرٹی سی بس نے آٹوکو ٹکر دیدی جسکے نتیجے میں آٹو میں سفر کررہی 11سالہ لڑکی فوت ہوگئی۔ایم نندنی جو نیو گنج محبوب نگر ضلع کی رہائشی بتائی جاتی ہے۔یہ حادثہ 17دسمبر کے دن پیش آیا تھا اور نظام انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں داخل کرایا گیاتھا زخموں سے تاب نہ لاکر جمعرات کی رات وہ فوت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.