the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،یکم، جنوری(اعتمادنیوز)ہمایوں نگر پولیس حدود میں ایک 45سالہ آٹو سرویس گریج کے مالک کا چہارشنبہ کے ابتدائی اوقات میں وحشیانہ انداز میں قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق نعش شیخ عبدالرزاق ولدشیخ آدم کی ہے جو ملے پلی لکشمی نگر کا رہائشی ہے۔پولیس کو شبہ ہے کہ گولو،حمید،گورا قیوم،ندیم کالا قیوم،خالد،اور دوسروں نے رزاق گریج میں داخل ہوکر اسٹک اور چاقوسے صبح2.30بجے حملے کردیااور فرارہوگئے۔جسکی وجہ سے رزاق کو کئی زخم آئے۔رزاق کو فوری طور پر عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ چہارشنبہ کی صبح 9بجے دوران علاج فو ت ہوگیا۔پولیس نے ایک قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔پولیس کو شبہ ہے کہ قتل کے پچھے پرانی دشمنی ہوسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.