the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،24مارچ(اعتمادنیوز)ایک خانگی ہاسپٹل کا ملازم اتوار کی صبح پانچوں منزل سے کھودر کر اپنی جان دی۔سیف آباد پولیس کے مطابق29سالہ سوریہ راؤ جو گلوبال ہاسپٹل میں ملازم تھا۔راؤ سریکاکولم ڈسٹرک کا مقامی ہے۔اور حیدرآباد میں گڈی ملکاپور میں رہ رہا تھا۔اتوار کی صبح کی ساتوں میں لکڑی کا پل میں واقع گلوبال ہاسپٹل کی پانچوں منزل سے کھودکر جان دیدی۔پولیس کے مطابق راؤ معاشی پریشانیوں کی وجہ سے پریشان تھا۔نعش کو عثمانیہ دواخانہ منتقل کردیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.