the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،26فروری(اعتمادنیوز)مشیرآباد پولیس حدود میں منگل کے روز ایک گھریلوں خاتون نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعشناگراج کی 26سالہبیوی وی شروانتی نے گھر میں پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔مشیر آباد پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ار نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو رشتہ داروں کے حوالے کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.