the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔31۔جنوری(اعتماد نیوز)آج ضلع گنٹور کے چلکا لوری پیٹ میں بنگلور سے وجئے واڑہ جانے والی محکمہ آر ٹی سی کی گروڈا بس ایک معمولی حادثہ کا شکار ہوئی۔چنانچہ تیزی میں گروڈا بس نے ڈیوائڈر کو ٹکر دینے پر بس کا ڈیزل ٹینکر ٹوٹ گیا۔ اور مسافرین معمولی طور پر زخمی ہوئے۔ اور اس واقعہ سے پورا ڈیزل زمین بوس ہوگیا۔ مسافرین نے خوف و ہراس کے عالم میں بس کے آئینوں کو توڑ کر باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ زخمی افراد کو چلکا لوری پیٹ کے سرکاری دواخانہ میں منتقل کر دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.