the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآ باد،11دسمبر(اعتمادنیوز)ونستھلی پورم پولیس حدود کے ویدیہی ایریامیں پولیس نے ایک 8سالہ طالبہ کی نعش واٹر سمپ سے برآمد کی۔نعش کی شناخت بی لکشمی کے نام سے کی گئی ہے۔جو وسنستھلی پورم کے پرشانتی ودیا نیکیتن ہائی اسکول کی دوسری جماعت کی طالب علم ہے۔پولیس کے مطابق لکشمی اسکول سے واپسی کے بعد کھیل کے دوران اتفاقی طور پرسمپ میں گر جانے سے ہوئی ہے۔نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ۔پولیس مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقا ت کاآغاز کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.